لیکھنی کہانی -18-Sep-2023
چلو آغاز کرتے ہیں انہیں راہوں پہ چلتے ہیں جہاں پر صرف چاہت تھی محبت تھی شرارت تھی گِلے شکوے بھی تھے لیکن نہ دل میں کچھ کدورت تھی غلط فہمی سے کچھ پہلے محبت تم بھی کرتے تھے محبت ہم بھی کرتے تھے بہت سے خواب دیکھے تھے کئی سپنے سجائے تھے چلو سب بھول جاتے ہیں نئے سپنے سجاتے ہیں بہت چھوٹا سا جیون ہے بہاریں لے کے آتے ہیں خزاں کو مات دیتے ہیں یہ نفرت مار ڈالے گی اسے ہم مار دیتے ہیں چلو آغاز کرتے ہیں انہیں راہوں پہ چلتے ہیں
Please login to leave a review click here..
Sarita Shrivastava "Shri"
19-Sep-2023 12:05 AM
👌👌
Reply